Sunday, March 8, 2015

گیارہویں ذی الحجہ

آج حاجی کے ذمہ صرف ایک کام یعنی تینوں جمرات پر زوال کے بعد رمی کرنا۔ اس لیے زوال تک عبادت و ریاضت میں مشغول رہے اور پھر پہلے جمرہ اولیٰ، پھر جمرہ وسطیٰ اور آخر میں جمرہ عقبہ پر رمی کرے اور واپس اپنے خیمہ میں آ جائے